کشمیر میں 106مرکزی قوانین کے نفاذ کی تیاری

   

٭سرینگر ۔ جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز زیرانتظام علاقہ قرار دینے کے بعد مرکزی حکومت /31 تاریخ کو 106 مرکزی قوانین اور ہندوستانی دستور کی 9 ترمیموں کے نفاذ کی تیاری کررہی ہے ۔ ان میں تعلیم کا حق ، بزرگ شہریوں کی فلاح و بہبود سے متعلق قانون 2001 ء ، پنچایت راج سے متعلق قوانین کی ترمیموں 73 اور 74 شامل ہیں ۔