سرینگر ۔ /25 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) یوم جمہوریہ پر بڑی کامیابی میں سکیورٹی فورسیس نے ہفتہ کو 3 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جن میں خودساختہ کشمیری سربراہ جیش محمد قاری یاسر شامل ہے جو گزشتہ سال کے پلوامہ حملے میں ملوث تھا۔ پولیس آرمی کے حکام نے بتایا کہ پلوامہ حملہ میں 40 سی آر پی ایف جوان ہلاک ہوئے تھے۔