کشمیر پر القاعدہ کا ویڈیو نئی بات نہیں : حکومت

   

Ferty9 Clinic

وزارت امورخارجہ کے ترجمان رویش کمار نے جمعرات کو القاعدہ کے ویڈیو کے بارے میں حکومت کی طرف سے ردعمل میں کہا کہ اس طرح کے خطرات معمول کی باتیں ہیں ان کو بہت زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے۔ نئی دہلی میں رویش کمار نے کہا کہ ہماری سیکوریٹی فورسیس اچھی طرح لیس اور ہمارے علاقائی سالمیت کو برقرار رکھنے کے قابل ہیں۔