کشمیر پولیس کے بابو رام، الطاف حسین اور شہباز احمد کو بعد از مرگ بہادری ایوارڈ

   

جموں:جموں و کشمیر پولیس کے اہلکاروں کو بہادری کا مظاہرہ کرنے کے لئے اس سال 256 ایوارڈ اور ایک صدر پولیس میڈل سے سرفراز کیا گیا ہے۔ اے ایس آئی بابو رام کو اشوک چکر، کانسٹیبل الطاف حسین بٹ کو کیرتی چکر اور ایس پی او شہباز احمد کو شوریہ چکر سے سرفراز کیا جائے گا۔ ان سبھی کو ا بعد از مرگ ان انعامات سے نوازا جارہا ہے ۔