کشمیر کی صورتحال اچھی نہیں، پائیداری بھی نہیں

   

٭ جرمن چانسلر انجلا مرکل جو سہ روزہ دورۂ ہندوستان پر ہیں، انھوں نے کہا ہے کہ کشمیر میں عوام کیلئے صورتحال اچھی نہیں ہے اور نہ ہی پائیدار ہے۔ ’’اسے یقینی طور پر بہتر بنانا ہوگا۔‘‘ مرکل نے مزید کہا کہ وہ اس معاملے پر حکومت ہند کے ساتھ بات کررہی ہیں۔