کشمیر کے 3اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

   

Ferty9 Clinic

سرینگر: اسٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) کشمیر نے منگل کی صبح جنوبی کشمیر کے 3 اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے ۔ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کشمیر کی ٹیمیں پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ساتھ جنوبی کشمیر کے تین اضلاع میں چھاپے ما ر کارروائیاں انجام دے رہی ہے ۔