کفایتی اقدام :زوماٹو کے 70-100 ملازمتوں کی تخفیف

   

گرگاؤں(یوپی) 8اگست ( سیاست ڈاٹ کام) گرگاؤں میں مقیم آن لائن ڈیلیوری کمپنی زوماٹو نے کفایتی اقدام کے طور پر کسٹمر سپورٹ اسٹاف کے 70-100 عملہ کی تخفیف کردی ۔ کمپنی کے مطابق فی آرڈر 4-5 روپئے کسٹمر سپورٹ پر خرچ ہوتے ہیں ۔ لہذا فاضل اسٹاف کے باعث کمپنی نے یہ اقدام اٹھایا ہے ۔