کلبھوشن جادھو کیلئے ہندوستانی وکیل کا مطالبہ پھر مسترد

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد: پاکستان نے ایک مرتبہ پھر کلبھوشن جادھو کو ہندوستانی وکیل کے ذریعہ کیس لڑنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہاں کی عدالت میں صرف وہی وکیل کیس لڑ سکتے ہیں ، جن کے پاکستان کا لائسنس ہو۔پاکستان نے ہندوستان کے اس مطالبہ کو ایک مرتبہ پھر مسترد کردیا ، جس میں کہا گیا تھا کہ موت کی سزا پائے کلبھوشن جادھو کو ایک ہندوستانی یا کوئن کا وکیل ملنا چاہئے۔