٭٭ ہندوستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کے گنجے سر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بالی ووڈ اسٹار انوپم کھیر نے اپنے ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ دنیا میں دو طرح کے مرد ہیں ۔ ایک گنجے اور مستقبل میں ہونے والے گنجے ۔ انہوں نے اس کلب میں کپل دیو کا خیرمقدم کیا ۔ قبل ازیںچیتن شرما نے بھی اپنے گنجے سر کی تصاویر شیئر کی تھیں۔
