کلراج مشرا سے سنگھ کی ملاقات

   

Ferty9 Clinic

جے پور: راجستھان کے گورنر کلراج مشرا سے ریاست کے وزیر سیاحت وشویندر سنگھ نے آج یہاں راج بھون میں رسمی ملاقات کی۔دونوں کے درمیان ہوئی بات چیت کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔