کلواکرتی : کلواکرتی ایم ایل اے کیمپ آفس میں آج ایم ایل اے جئے پال یادو نے کلواکرتی منڈل کے 7 افراد میں جنھیں چیف منسٹر ریلیف فنڈ سے امداد منظور ہوئی تھی آج اُن کے درمیان اپنے ہاتھوں چیکس کی تقسیم عمل میں لائی ۔ اپنی رہنمائی میں منظوری عمل میں لانے کے بعد آج مستحقین میں یہ امداد تقسیم کی گئی جبکہ اس موقع پر پارٹی قائدین اور کارکن موجود تھے ۔