کلکٹر کریمنگر نے حضور آباد میں چیف منسٹر کے جلسہ گاہ کامعائنہ کیا

   

حیدرآباد۔ ضلع کلکٹر کریمنگر آر وی کرنن نے آج حضورآباد منڈل میںشالاپلی کے مقام پر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو کے جلسہ کے مقام کا معائنہ کیا ۔ کے سی آر 16 اگسٹ کو شالا پلی میں جلسہ سے خطاب کرنے والے ہیں اور وہاں تلنگانہ دلت بندھو اسکیم کا آغاز کرینگے ۔