کمل ناتھ اور دگ وجے سنگھ کا دھرنا

   

Ferty9 Clinic

بھوپال: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کمل ناتھ آج یہاں سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ کے ساتھ دھرنے پر بیٹھ گئے ۔ کمل ناتھ نے یہاں ’تیم‘ اور ’سُٹھالیا‘ پروجیکٹ کے ڈوبنے والے متاثرین کے مسائل کو حل کرنے کے لئے وزیر اعلی کی رہائش گاہ کے باہر سابق وزیر اعلی دگ وجئے سنگھ کی طرف سے منعقد کئے گئے دھرنے میں شامل ہو کر متاثرین کی حمایت کی۔ کمل ناتھ نے ٹویٹ کیا کہ کانگریس متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہے۔
اور ہر جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔