سڈنی ۔آسٹریلیا نے زیادہ معاوضہ حاصل کرنیوالے کرکٹرز کی فہرست جاری کردی۔ ٹسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال آسٹریلیا کے سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنیوالے کرکٹر بن گئے۔