کم جونگ ان کا سفید گھوڑے پر سفر

   

٭ شمالی کوریا کے قائد کم جونگ ان نے مقدس مونٹ پیکٹو کا سفید گھوڑے پر بیٹھ کر سفر کیا۔ گذشتہ دو ماہ کے دوران کم جونگ ان کا اس پہاڑی کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ میڈیا کی اطلاعات میں بتایا گیا ہیکہ شمالی کوریا کے لوگوں میں انقلابی جذبہ پیدا کرنا ہے کیونکہ سامراجیت کی جانب سے غیرمعمولی پابندیاں اور دباؤ پیدا کیا جارہا ہے۔