کم جونگ کو چینی سپلائی پر کورونا ویکسین لگایا گیا

   

پیانگ یانگ : ایک امریکی مبصر نے کہا کہ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن اور ان کی فیملی اور قائدین میں اعلیٰ رتبہ کی کئی شخصیتوں کو کورونا وائرس ویکسین لگایا گیا۔ ہیری کازیانیس نے جاپانی انٹلیجنس ذرائع کی دو افراد کی شناخت ظاہر کئے بغیر کہا کہ تجرباتی کووڈ۔ 19 ویکسین کی سپلائی چین کی طرف سے کی گئی۔ ہیری سنٹر فار نیشنل انٹریس میں شمالی کوریا کے اُمور کے ماہر ہیں۔