کناڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، ایک شخص کی موت

   

اوٹاوا : کناڈا کے شہر اوٹاوا کے مضافات میں ہوائی اڈے پر ایک چھوٹے طیارہ کے حادثہ کا شکار ہونے سے طیارے پر سوار ایک شخص کی موت ہوگئی۔اوٹاوا پولس سروس نے بدھ کی دیر شام ٹویٹ کرکے بتایا کہ ” حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں سوار ایک شخص کی موت ہوگئی ہے “۔پولس نے بتایا کہ متاثرہ شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے ۔