کنٹینر کی زد میں آ کر 8 گائیں ہلاک، ڈرائیور گرفتار

   

دُرگ 18ستمبر (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے دُرگ ضلع میں رفتار کا قہر ایک بار پھر دیکھنے کو ملا۔ چہارشنبہ کی دیر رات شہر کے بافنا ٹول کے قریب تیز رفتار کنٹینر نے سڑک کنارے چل رہے مویشیوں کو کچل دیا۔ اس حادثے میں 8 گائیں موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں اور دیگر 2 شدید زخمی ہوئی۔