کنڑ کے اسٹار ہیرو سدیپ تلگو فلموں کے بعد اب اپنے قدم بالی ووڈ کی جانب بڑھا رہے ہیں۔ سوپر ہٹ ہندی فلم ’’مکھی‘‘ اور باہوبلی سے سدیپ نے بالی ووڈ میں اپنی شروعات کی ہے۔ فی الحال وہ سلمان کی دبنگ 3 میں ویلن کے روپ میں کام کررہے ہیں۔ اس سے انہیں بالی ووڈ میں اچھی پہچان مل جائے گی جلد ہی سدیپ اپنی نئی فلم ’’پہلوان‘‘ سے فلمبینوں کو اپنی جانب توجہ دلانے والے ہیں۔