ممبئی ۔بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ کنگنا راناوت کی آنے والی فلم دھکڑ ہیروئین کے مرکزی کردار پر بننے والی ہندوستان کی مہنگی ترین فلم ہے ۔ذرائع نے بجٹ اور دیگر تفصیلات نہیں دی لیکن کہا کہ یہ فلم ہندوستان کی مہنگی ترین فلم ہوگی۔