کنگنا کے خلاف شہر میں مقدمہ

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 13 نومبر ( سیاست نیوز ) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف نارائن گوڑہ پولیس میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ ملک کی آزادی کے خلات ہتک آمیز ریمارکس پر تلنگانہ شیوسینا کے جنرل سکریٹری سدرشن نے یہ مقدمہ درج کرایا ہے ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کنگنا نے 1947 میں آزادی نہیں بھیک ملنے اور 2014 میںآزادی ملنے کا ریمارک کیا ہے جو ملک کی توہین ہے ۔ انہوں نے مجاہدین آزادی کی بھی توہین کی ہے ۔ کنگنا کو فوری گرفتار کیا جانا چاہئے ۔ ن