کنھیا کی بیگو سرائے سے جیت پکی ہے ،گری راج کو چاھیئے کہ وہ ابھی ہی ہار مان لے : ایک ننھا بچہ یوسف علی ۔ویڈیو ۔

,

   

Ferty9 Clinic

کنھیا کمار کے حلق پارلیمان میں جگنیش میوانی نے ایک ننھے یوسف علی سے خصوصی بات چیت کی اس بچہ نے اپنے زبان سے کہا کہ کنہیا اس پارلیمانی حلقہ سے جیت رہے ہیں مودی وعدوں کو پورا نہیں کئے مگر کنہیا اور کانگریس پارٹی ہر وعدوں کو پورا کرئے گی ۔ کالا دھن کے نام پر مودی نے نوٹ بندی کرکے لوگوں کو دھوکہ دیا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ گری راج سنگھ کو ابھی ہی ہار ماننی چاھیئے اس بچہ نے مستقبل میں سیاست جانے کی اور اس ملک کو خوشحال بنانے کا عزم مصمم کیا ، غور کرنے کی بات ہے کہ فرقہ پرست لو گ جو ہماری حب الوطنی پر شک کرتے ہیں انکو معلوم ہونا چاھیئے کہ مسلمانوں کے بچوں بچوں میں اس ملک کے مستقبل کے ترقی کے خواب ہے اور ہم اسکو پورا کرنے کا عزم مصمم رکھتے ہیں ۔ ویڈیو دیکھیں ۔
(سیاست نیوز)

YouTube video