کنیڈا میں طیارہ کی سڑک پر لینڈنگ

,

   

کیوبک سٹی 19 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کنیڈا کے کیوبک شہر میں ایک ہلکا طیارہ ایک ہائی پر اترگیا ۔ اس کا ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے ۔ تاہم طیارہ اترنے کے باوجود ہائی وے پر ٹریفک کی آمد و رفت جاری رہی ۔ کہا گیا ہے کہ کچھ ٹکنیکل مسائل کی وجہ سے پائلٹ نے طیارہ کو ہائی وے پر لینڈ کروادیا ۔ صوبائی پولیس نے بتایا کہ طیارہ میں یا سڑ ک پر کوئی زخمی نہیں ہوا ۔