اس ویڈیو میں ولی رحمانی نے تما م ان بالی ووڈ اداکاروں کو بے نقاب کیا ہے جو مسلمانوں کے خلاف اور بی جے پی کے حق میں سوشل میڈیاء اور ٹویٹر وغیرہ میں اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں ، اور ۲ سے ۳ کڑوڑ راہندگان کی زہنیت کو بدل کر اکے اپنے سوچ کی حق کو بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
سنی لیون،ویویک ابوری،جے کی شوروف ،شاکتی کپور،سونو سود،شرے یاس تیلپاڈے،امیشا پٹیل،مہیما چودری،پونت اسار،سریندر پال،پرکنج دھیر اور اسکا بیٹا نیکتین دہیر،دیپشیکا ناگپال،اکھلندرا مشرا،روہت روی،راہل بھٹ ،سلیم زیدی ،راکھی سود،امن ورما،ھیٹن تیجوادی اور انکی بیوی گوری پردھان ، ایویلن شرما،منشا لمبا ،کوینا مترا،پونم پانڈے،ابھی جیت بھاتیچرریا،کیلاش کہر،میکا سنگھ،بابا سگہل ،راجو شری واستا،سنیل پل ،راجپال یادو، وپاسما سنگھ،کروشنا ابھیشیک،وجے اشروال پوار،گنیش اچاریہ اور چند وہ مشہور لوگ جو جو کیمرے کے سامنے آئے تھے ۔
بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے بی جے پی سے ووٹرس کو لبھانے کے لیے پیسے لئے تھے اور ان سب کی تصوریں کیمرے میں محفوظ ہو چکی ہے ، ولی رحمانی نے ہندوستانی عوام سے درخواست کی کہ وہ کسی کے بھکاوے میں آئے بغیر اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کریں ۔ ویڈیو دیکھیں ۔
(سیاست نیوز)
![YouTube video](https://i.ytimg.com/vi/d80HCiQTyYg/hqdefault.jpg)