کورنا گائیڈلائن کی خلاف ورزی ،دودوکانیں مہربند

   

جبل پور: مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور کے سیہورامیں کورونا کے تعلق سے جاری سرکاری ہدایات کی خلاف ورزی کرکے دوکان کھلی رکھنے کے معاملے میں ضلع انتظامیہ نے دودوکانوں کو سیل کرکے ان کے آپریٹروں سے ڈیڑھ ہزار روپے جرمانہ وصول کیا ہے ۔تحصیل دار سیہورا راکیش چورسیا کے مطابق کورو ناکرفیو کی خلاف ورزی پر سیہورا میں کل دودوکانوں ٹارگیٹ الیکٹرکلس اورمانسی انجینئرنگ ورکس کوسیل کردیا گیا ہے ۔