٭ برطانیہ وزیراعظم بورس جانسن کی منگیتر کیری سائمنڈس نے بتایا کہ وہ کوروناوائرس کی علامتوں کے ساتھ گذشتہ ایک ہفتہ سے بستر پر تھیں۔ 7 دنوں تک آرام کے بعد وہ اب اپنے آپ کو بہتر محسوس کررہی ہیں۔ کیری سائمنڈس حاملہ ہیں۔