نئی دہلی: 3 اپریل/ 2020 /جمعہ
نئی دہلی میں کورونا وائرس وبائی امراض کے تناظر میں ملک گیر لاک ڈاؤن کے درمیان جمعہ کی نماز کے دوران جامع مسجد ایک ویران نظر آئی۔ (پی ٹی آئیفوٹو / شہباز خان)
نئی دہلی: 3 اپریل 2020 کو نئی دہلی میں کورونا وائرس پھیلنے کے نتیجے میں حکومت کے ذریعے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے دوران عام طور پر مصروف دھول کوان کا علاقہ صاف نیلے آسمان کے پس منظر میں ویران نظر آیاہے۔ (پی ٹی آئی) فوٹو / گرندر اوسان)
نئی دہلی: 3اپریل2020، بروز جمعہ
کورونا وائرس پھیلنے کے تناظر میں حکومت نے مسلط کردہ ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران ہمایوں کا مقبرہ صاف نیلے آسمان کے پس منظر میں نظر آیا ہے۔ (پی ٹی آئی فوٹو / اتل یادو)
نئی دہلی: 3 اپریل 2020 کو نئی دہلی کے اندراپراستھا پارک میں کورونا وائرس پھیلنے کے تناظر میں ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے دوران وشون شانتی اسٹوپا صاف نیلے آسمان کے پس منظر میں نظر آیا۔ (پی ٹی آئی فوٹو / اتول یادو)