کورونا :انڈیا کو اضافی 3 ملین ڈالر کی امریکی گرانٹ

,

   

٭ امریکہ نے ہندوستان کو کورونا وائرس سے لڑائی میں مدد کیلئے 3 ملین ڈالرس کی اضافی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقیات کی جانب سے ہندوستان کو فراہم کردہ جملہ اعانت 5.9 ملین ڈالرس ہوگئی ہے۔ 6 اپریل کو 2.9 ملین ڈالرس کی گرانٹ منظور کی گئی تھی۔ امریکی ایجنسی یہ فنڈس نگہداشت ِ صحت کے مختلف اقدامات کے سلسلے میں شراکت داری کو عملی جامہ پہنانے کیلئے فراہم کررہی ہے۔