کورونا اور ان جیسے وبائی امراض کا علاج قرآن میں موجود ہے

,

   

کیا آپ کو کورونا سے ڈر لگتا ہے، کیا کورونا کا کوئی علاج موجود نہیں ہے؟۔ اگر آپ ایسا سوچتے ہیں تو آپ لوگ غلط ہیں۔

بے شک ہر شخص کی موت کا وقت اللہ تعالی نے پہلے ہی مقرر کیا ہے، اللہ تعالی نے جس انسان کی موت کا وقت اور جگہ لکھ دیا ہے موت اسی وقت اسی جگہ اۓ گی، نہ ایک لحظہ ادھر نہ ادھر یہ چیز انسانوں کے ہاتھ میں نہیں ہے۔

مگر ہاں قرآن پاک اور حدیث نبوی ﷺ میں ہر بری چیز اور ہر بری بیماری سے احتیاط بتائی گئی ہے، اور ایمان والا بندہ قرآن پاک میں ہر چیز کا علاج ڈھونڈ سکتا ہے، جیسا کہ ہر لاعلاج بیماری کا علاج قرآن میں موجود ہے۔

کورونا وائرس جیسا کہ آج دنیا والوں کے نزدیک لا علاج بیماری ہے، یعنی اس بچنے کےلیے کوئی وسائل نہیں ہے، تو ہمیں چاہیے کہ اس آیت کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں، اگر پڑھ نہ پائے تو صبح کے وقت ضرور سنیں۔

جو شخص یقین کے ساتھ پڑھے گا وہ ضرور اس بیماری سے چھٹکارا پاۓ گا، اور وہ وائرس اللہ کے فضل سے انسان کا کچھ بگاڑ نہیں پاۓ گا، اس آیت کو زیادہ تر کسی بیماری کی حفاظت کےلیے پڑھا جاتا ہے۔

وہ آیت یہ ہے۔

وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ * فبأي الاء ربكما تكذبان

اس آیت کا کثرت سے ورد کریں۔۔ ان شاءاللہ آپ کو یہ بیماری کچھ نقصان نہیں کرے گی۔