کورونا جانچ کے مثبت نتیجہ کے بعد کھیر خاندان کے ارکان کی تصویر

,

   

ممبئی ۔ بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ کورونا وائرس کی جانچ کے مثبت نتیجہ کی حامل ہیں اور کوکیلا بین ہاسپٹل میں شریک کردی گئی ہیں۔ ان کے بھائی سالی اور بھتیجی احتیاطی اقدامات کررہی ہیں جن میں کورونا وائرس کی معمولی علامات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ کو گزشتہ چند دن سے بھوک نہیں لگ رہی ہے۔