٭٭ کورونا سے متاثرہ 70 سالہ شخص 62 دن ہاسپٹل میں رہنے کے بعد صحت یاب ہوگیا لیکن ہاسپٹل انتظامیہ کی جانب سے 1.1 ملین ڈالر کا اسے بل تھمادیا گیا ۔ مائیکل فلور تقریباً 29 دنوں تک وینٹی لیٹر پر رہا ۔ 181 صفحات پر مشتمل ہاسپٹل کے بل میں 3000 اشیاء کا ذکر ہے جس پر چارج کیا گیا ہے ۔