کورونا سے متاثرہ مریضوں کیلئے ایچ آئی وی دواؤں کا استعمال

   

٭ مرکزی وزارت صحت نے سفارش کی ہیکہ 60 سال سے زائد عمر کے کوروناوائرس کے مریضوں میں سب سے زیادہ جوکھم کا کیس ہوتو اس سے نمٹنے کیلئے اینٹی ایچ آئی وی دواؤں کا استعمال کیا جانا چاہئے۔ یہ سفارشات کلینکل مینجمنٹ
COVID-10
پر رہنمایانہ خطوط کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کی گئی ہیں۔ اٹلی کے دو کوروناوائرس سے متاثرہ سیاح اینٹی ایچ آئی وی دواؤں کا استعمال کرنے کے بعد صحتیاب ہورہے ہیں۔