چینائی : سوپر اسٹار رجنی کانت نے چیف منسٹر ٹاملناڈو ایم کے اسٹالن سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں کورونا وباء سے نمٹنے کے لئے چیف منسٹر پبلک ریلیف فنڈ میں 50 لاکھ روپئے کا عطیہ دیا۔ ایم کے اسٹالن کو عطیہ کی رقم کا چیک حوالے کیا گیا۔