لندن : برطانیہ کے پرنس چارلس نے بیساکھی کے موقع پر اپنے پیام میں کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کی جدوجہد میں برطانیہ میں سکھ برادری کا رول اہم رہا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ وہ اور ان کی شریک حیات کامیلا سکھ برادری کی ان خدمات پر مشکور ہیں۔ پرنس چارلس گذشتہ مہینے کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں۔