کورونا متاثرہ مائیں بھی اپنا دودھ بچوں کو پلا سکتی ہیں

,

   

٭ وزارتِ ترقیات اطفال و خواتین نے ایک ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے فیلڈ میں کام انجام دینے والی خواتین سے کہا ہے کہ وہ اگر کووڈ۔ 19 سے متاثر بھی ہوجائیں تو بھی اپنے بچے کو اپنا دودھ پلانا بدستور جاری رکھیں، تاہم بچے کو چھونے سے پہلے اپنے ہاتھوں کو صابن یا سینیٹائزر سے صاف کرلیں اور متبادل غذا بھی انہیں فراہم کریں۔