کورونا مریضوں کیلئے ہیلت ورکرس کا رقص

   

٭ پنجاب کے موگا اور باگھا پرانا کے دواخانوں میں کورونا وائرس مریضوں کیلئے ہیلت ورکرز نے پنجاب کے روایتی علاقائی ڈانس ’’ گِدھا‘‘ ڈانس کیا ۔ پی پی ای میں ملبوس اسٹاف کے ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جس میں خاتون مریض شریک ہوئے ۔موگا سیول سرجن آدیش کانگ نے کہا کہ ہیلت ورکرس نے مریضوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ایسا کیا ہے ۔