کورونا: مہاراشٹرا کے لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع

   

ممبئی:کورونا وائرس کی دوسری لہر کے درمیان مہاراشٹرا میں لاک ڈاؤن کو 15 دن کے لئے بڑھادیا گیا ہے۔ اب یہ پابندی یکم جون 2021 کو صبح 7 بجے تک نافذ رہے گی۔ مہاراشٹرا میں داخل ہونے کے لیے اب آر ٹی پی سی آر ٹسٹ کی 48 گھنٹے پہلے کی منفی رپورٹ دکھانی ہوگی۔واضح رہے کہ ملک میں سب سے زیادہ کیسز مہاراشٹر ا میں ہیں۔