کورونا نگیٹیو ہونے امیتابھ بچن کی تردید

   

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے آج اُن اطلاعات کو مسترد کردیا جس میں بتایا گیا کہ وہ کورونا نگیٹیو پائے گئے ہیں۔ انہوں نے ان اطلاعات کو غیردرست ، غیرذمہ دارانہ اور فرضی ہے۔ قبل ازیں امیتابھ ، ابھیشیک بچن ، ایشوریہ اور آرادھیا کورونا پازیٹیو پائے گئے تھے۔