کورونا وائرس :بنگلورو کے متاثرہ شخص سے 2,666 افراد کے رابطے میں آنے کا انکشاف

   

Ferty9 Clinic

بنگلورو : کرناٹک کے میڈیکل ایجوکیشن وزیر ڈاکٹر کے سدھاکر نے انکشاف کیا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ سافٹ ویر انجینئر سے جملہ 2,666 افراد کے رابطے میں آنے کا انکشاف ہوا ہے جب سے وہ امریکہ سے واپس آیا ہے ۔ اس مریض کو راجیو گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف چیسٹ ڈسیس بنگلورو میںرکھا گیا ہے ۔ 2,666 افراد کا پتہ چلانے کرناٹک میں تین ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔