کورونا وائرس بے قابو۔ مہاراشٹرا میں 15 روزہ کرفیو

,

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : ہندوستان میں کورونا وائرس دوسری لہر کے نام پر ہر روز بڑھتا جارہا ہے۔ مہاراشٹرا میں آج رات چیف منسٹر ادھو ٹھاکرے نے اعلان کیا کہ چہارشنبہ 14 اپریل سے15 روزہ کرفیو نافذ کیا جارہا ہے۔ میٹرو سٹی ممبئی سے ہزاروں مزدور پھر ایک بار اپنے وطن لوٹ رہے ہیں ۔ حیران کن طور پر لکھنؤ کے ساتھ دہلی ، بھوپال کا بھی لگ بھگ یہی حال ہے حالانکہ وہاں نائٹ کرفیو نافذ ہے۔