کورونا وائرس سے صحت یاب خاتون کی مشکلات

   

٭٭ دہلی کی کورونا وائرس سے بچنے والی ایک خاتون نے اپنی مشکلات اور پریشانیوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ کورنٹائن کی تکمیل اور مکمل علاج کے بعد صحتیاب ہونے کے باوجود لوگ اسے خوفزدہ اور دور بھاگ رہے ہیں ۔ یہاں تک کہ لوگ اس سے بات تک کرنا نہیں چاہتے ۔ اس خاتون نے بتایا کہ ان کے پڑوسی اس کو بالکونی میں دیکھ کر فو ری اندر چلے گئے ۔