کورونا وائرس سے متعلق روزآنہ ڈیٹا کی فراہمی سے ملک میں خوف کا ماحول : آئی ایم اے

,

   

Ferty9 Clinic

٭ انڈین میڈیکل اسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ روزآنہ کی بنیاد پر عوام کو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تفصیلات بتانے سے ملک بھر میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہورہا ہے ۔ اسوسی ایشن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متعلق ڈیٹا کا زمرہ بندی کریں اور اس ضمن میں مناسب کارروائی کرے ۔ اسوسی ایشن نے ڈاکٹرس سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ اپنی بستی میں معتبر معلومات کی فراہمی کا ذریعہ بن کر کام کریں ۔