کورونا وائرس سے مرنے والے 99فیصدافراد کو دیگر بیماریاں بھی تھیں:اٹلی

   

٭٭ اٹلی میں کورونا وائرس سے فوت ہونے والے زائد از 99فیصد افراد دیگر امراض بھی مبتلا تھے ۔ کورونا سے متاثرہ شہریوں کی جانب سے پتہ چلا کہ ان کی میڈیکل ہسٹری دیگر امراض سے متاثر تھی ۔ اٹلی کی قومی ہیلت ایجنسی کے جائزہ میں بتایا گیا کہ ملک کے کورونا وائرس سے متاثرہ 355 شہریوں کا میڈیکل ریکارڈ بتاتا ہے کہ یہ لوگ دیگر امراض میں مبتلا تھے ۔ صرف تین متاثرین کا کوئی پرانا میڈیکل ریکارڈ نہیں تھا ۔