٭ صدر ترکی رجب طیب اردغان کے قریبی مددگار نے بتایا کہ ترکی میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے صدر نے خاص اقدامات کئے ہیں۔ تھرمل کیمروں کا استعمال کرتے ہوئے عوام کی اسکریننگ کی جارہی ہے ۔ بخار میں مبتلا افراد کا دور سے ہی پتہ چلایا جا رہا ہے۔ ترکی میں چہارشنبہ کے دن کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ۔ صدر افغان نے کہا کہ عوام شہروں کا تحفظ کرنے کیلئے موافق کوشش کی جارہی ہے ، کوئی وائرس ہمارے اقدامات سے زیادہ طاقتور نہیں ہے۔
