کورونا وائرس سے نمٹنے ہندوستان کی تیاری کا جائزہ

   

نئی دہلی ۔ /25 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) دفتر وزیراعظم نے آج ہندوستان کی تیاری کا جائزہ لیا کہ مہلک کورونا وائرس سے کس طرح نمٹا جائے ۔ یہ وائرس چین میں بڑھتا جارہا ہے اور اموات بھی پیش آئی ہیں ۔ پرنسپل سکریٹری پی کے مشرا نے آج میٹنگ میں جائزہ لیا ۔