کورونا وائرس : پابندیوں پر نرمی پر 2021 ء تک 33 لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن: دنیا بھر کی حکومتوں نے اگر کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے سماجی فاصلے اور اجتماعات پر عائد پابندیوں میں نرمی کی تو 2021 ء تک 33 لاکھ افراد ہلاک ہوسکتے ہیں ۔ واشنگٹن یونیورسٹی نے تحقیقی مطالعہ میں بتایا کہ کووڈ سے آئندہ مہینوں میں مزید ہلاکتیں ہوں گی۔