نئی دہلی : اطلاعات کے مطابق چین ‘ اٹلی اور جاپان میں ایک امریکی کمپنی کا بائیو میڈکس طریقہ استعمال کرتے ہوئے صرف 15 منٹ میں کورونا وائرس کا معائنہ کرلیا جا رہا ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ معائنے 80 فیصد تک درست ثابت ہو رہے ہیں جبکہ ہندوستان میں ان معائنوں کیلئے سارا دن درکار ہو رہا ہے ۔ اس معائنہ کے نتائج کیلئے 24 گھنٹے کا وقت یہاں درکار ہو رہا ہے ۔
