٭ کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر چکن کی قیمتوں میں زبردست کمی کے باعث کرناٹک کے پولٹری فارمرس اپنے فارم ہاؤز ہی میں ہزاروں مرغیوں کو زندہ دفن کردیا ۔ اس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ۔ پولٹری فارم کے ایک مالک نے بتایا کہ اُس نے مرغیوں کو اس لئے زندہ دفن کردیا کیونکہ وہ ان کو زندہ رکھنے کیلئے ان کی فیڈ کا خرچہ برداشت کرنے کا اہل نہیں ہیں۔
