٭ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی شادی کی تمام رسومات صرف 10 منٹ میں مکمل کرلی کیونکہ اسے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے ہاسپٹل جانا تھا۔ سوشل میڈیا پر دلہا دلہن کی تصویر وائرل ہوئی جو ماسک پہنے ہوئے ہیں۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس جوڑے نے صرف اپنے والدین کو شادی کی تقریب میں مدعو کیا۔