٭٭ ہریانہ کے چیف منسٹر منوہر لعل کٹھر نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران ریاست میں رپورٹنگ کرنے والے ہر صحافی کو حکومت کی جانب سے 10لاکھ روپئے کا انشورنس دیا جائے گا ۔ ہریانہ میں تاحال کورونا وائرس کے 270 کیسیس ہیں جب کہ اس وباء سے 3افراد کی موت ہوئی ہے ۔
